نوبیاہتا بالی وڈ جوڑا شادی کے کچھ ہی دن بعد مصیبت میں پھنس گیا
دیپیکا اور رنویر سنگھ کو سندھی رسومات کے مطابق شادی کرنا مہنگا پڑ گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 20 نومبر 2018 14:53
(جاری ہے)
اطالوی سکھ آرگنائزیشن کے سربراہ سُکھ دیو سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی مذہبی کتاب (گرو گرنتھ صاحب) کو گُردوارے کے علاوہ کہیں اور نہیں لے جایا جاسکتا، اسے ہوٹل یا بینکوئٹ ہال میں بھی لے جانے کی قطعی طور پر اجازت نہیں ہے۔
اطالوی سکھ آرگنائزیشن کے سربراہ سُکھ دیو نے مذہبی کتاب کو شادی کی تقریب میں لے جانے کے لیے اکال تخت جتھیدار (اکال تخت کے سربراہ) سے معاملے کا نوٹس لے کر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ بالی وڈ کی شاندار جوڑیوں میں سے ایک جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی 14 اور 15 نومبر کو اٹلی میں ہوئی۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی کونکنی اور سندھی روایات کے تحت دو مرتبہ شادی ہوئی۔ نو بیاہتا جوڑا اٹلی میں شادی کرنے کے بعد بھارت پہنچ چکا ہے جہاں ان کے استقبالیہ کی تقریب بھارتی شہروں بنگلور اورممبئی میں بالترتیب 21 اور 28 نومبر کو منعقد کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.