پیسے نہیں دین کو وقت دو
سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشکش پر مولانا عبد الوہاب کا شاندار جواب
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 نومبر 2018 14:29
(جاری ہے)
بعض پیروں فقیروں نے انہیں مسجد سے نکال دیا۔ کئی مرتبہ ان پر حملے کیے گئے، نہ تو سکیورٹی لی ، نہ تشہیر کی، اور نہ ہی حالات سے متاثر ہوئے۔
انہیں مال و زر سے بھی کوئی غرض نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جب پہلی مرتبہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو ایک مرتبہ رائے ونڈ تبلیغی مرکز آئے، نواز شریف حاجی عبد الوہاب کے پاس گئے اور ان کو ایک خطیر رقم بطور چندہ پیش کرنا چاہی لیکن حاجی صاحب نے رقم لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ میاں صاحب ! ہمیں پیسے نہیں آپ کا وقت چاہئیے، اگر آپ اللہ کی راہ میں تین دن دے سکتے ہیں یا چالیس دن ، تو بسم اللہ! جس پر نواز شریف نے مولانا صاحب سے مخاطب کوتے ہوئے کہا کہ حاجی صاحب اتنے پیسے آفر کرنے والا آپ کو کوئی اور نہیں ملے گا جس پر مولانا عبد الوہاب نے کہا کہ میاں صاحب! آپ کو اتنی خطیر رقم واپس کرنے والا کوئی نہیں ملے گا۔واضح رہے کہ حاجی عبدالوہاب کا شمار مسلم دنیا کی 500 سو با اثر شخصیات میں ہوتا تھا اور اس فہرست میں حاجی عبد الوہاب 10 ویں نمبر پرتھے۔ ان کا پورا نام راؤ محمد عبدالوہاب اورآبائی علاقہ سہارن پور تھا۔ تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں اپنے آخری خطاب میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبد الوہاب نے کہا کہ اس اجتماع کا مقصد امت مسلمہ کو دین کے راستے میں ڈالنا اور سچے مسلمان بنانا ہے۔آپ سب بھی اس کار خیر کا حصہ بنیں اور اللہ کے دین کو دوسروں تک پہنچائیں۔تبیلیغی اجتماع دین سکھانے کی تربیت گاہ ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ مسلمانوں کی ذلت توبہ سے ختم ہو گی،امت پر آفتیں دین سے دوری کی وجہ سے نازل ہو رہی ہیں۔پریشانیوں سے نجات اللہ کی راہ میں نکلنے میں ہے۔اللہ تعالیٰ اور اس کے نبی ﷺ کا پیغام دوسروں تک پہنچانا ہم سب کا فرض ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.