یوٹرن حکمت نہیں بے غیرتی ہوتی ہے
جمیعت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کے یوٹرنز پر دلچسپ بیان سامنے آ گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 30 نومبر 2018 13:15
(جاری ہے)
واضح رہے جمیعت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اس سے قبل بھی کئی بار وزیراعظم عمران خان پر تنقید کر چکے ہیں۔
جب کہ دوسری طرف وزیراطلاعات و ثقافت پنجابفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بس اور ان کی سیاسی بس ڈیزل سے چلتی تھی۔ آج کل ان کی سیاسی بس کا رنگ پسٹن(Ring Piston) اور انجن ناکارہ ہوچکاہے،ڈیزل تو الیکشن کے بعد ویسے ہی ان کی پہنچ سے باہر ہے۔ اس لیے ان کا بس اور ان کی سیاسی بس دونوں بے بس ہوچکے ہیں۔ وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کے بیان’’میرا بس چلے تو ایک دن بھی اس حکومت کو چلنے نہ دوں‘‘ کے ردعمل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔یں اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان الیکشن میں ہارنے کے بعد سے اپنے حواس کھو چکے ہیں۔ وہ وقتاً فوقتاً پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی میں مشغول رہتے ہیں۔ ان کا اپنا یہ حال ہے کہ 73 کے آئین کی آڑ لے کر 74 قسم کی کرپشن اور 75 قسم کی اقربا پروری کرتے ہیں۔ اصول کے بجائے وصول کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ مولانا جیسا ہر کرپٹ سیاستدان اپنے اپنے طور سے کرپشن، لوٹ مار، منی لانڈرنگ اور قومی خزانے کے استحصال میں ملوث ہوتا ہے لیکن جب قانون کا شکنجہ ان کے گرد تنگ ہونے لگتا ہے تو یہ اس قسم کے بیانات داغ دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
ملک کے ڈالرز ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.