وزیراعظم عمران خان نے ملک کو درست سمت میں ڈال دیا ہے،رانا عبدالسمیع
اتوار 2 دسمبر 2018 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سو روزہ پلان میں تحریک انصاف نے مسائل کے خاتمہ کیلئے جو اقدامات کئے ہیں ماضی کی کسی حکومت نے نہیں کئے،انہوں نے کہاکہ عمران خان کی قیادت میں قوم ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، نئے پاکستان میں میرٹ اور قابلیت کو فروغ دیا جا رہا ہے ،سو روز میں تحریک انصاف نے جس قدر کام کیا ہے ماضی کی کوئی حکومت نہیں کر سکی ، پی ٹی آئی کا ایجنڈا صرف عوامی خدمت ہے ،کھوکھلے نعروں کا دور گزر چکا ہے۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم قوم سے کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور عملی اقدامات کے ذریعے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کی جانب گامزن ہیں،اپوزیشن جماعتیں لوٹی گئی قومی دولت ہڑپ کرنے کی خاطر ہر طرح کا منفی ہتھکنڈہ استعمال کررہی ہیں جنہیں موجودہ حکومت مسلسل ناکام بنا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.