
جامعہ کراچی، 20 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ27 طلبہ کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں
پیر 3 دسمبر 2018 23:31
(جاری ہے)
پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میںیاسر محمود (بائیوٹیکنالوجی)،روبینہ (کیمسٹری ایچ ای جی)،عثمان امجد(کمپیوٹرسائنس)،نائلہ ظفر (جغرافیہ)،نویر اامیری،مصطفی حیدر(پبلک ایڈمنسٹریشن)،مریم مدثر(اپلائیڈ کیمسٹری)،مہوش شعیب (میرین بائیولوجی)،ماریہ شارق،فخرالدین(مائیکروبائیولوجی)،ثناء (باٹنی)،عرشیہ تبسم(بائیوکیمسٹری)،علیان سلیم،مظہراسلام خان(کیمسٹری)،نورین نور(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،ایم آصف اقبال(زولوجی)،قمرعباد(لائ)،عامر حسن(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،صبا زہرہ(کامرس)،رانا افضل (ماس کمیونیکیشن)جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں بختاور،عالمگیر خان،اعجاز علی(کیمسٹری ایچ ای جی)،ریما ناز(میرین بائیولوجی)،ایم عاطف ادریس (اسپائ)،اللہ یار(اصول الدین)،مریم ناز،مزمل افضل،شازیہ بانو(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،سلمان احمد کھٹانی(پبلک ایڈمنسٹریشن)،سلمان محمود (فارماسیوٹیکس)،سمیّہ بنت حامد،قرة العابدین(بائیوکیمسٹری)،صباء،شہناز فاطمہ(میرین بائیولوجی)،شمائلہ قادر(فارماکوگنوسی)،کاشف حسین (فارماکولوجی)،منیبہ شفعت(میرین سائنسز)،شازیہ جبین(کلینکل سائیکولوجی)،طوبیٰ،حنا مشرف،سعدیہ،عینی حیدر،آمنہ نذیر،سید سکندر شیراز(میتھمیٹکس)،رضوان اکرم(فلاسفیاسٹیٹسٹکس) شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.