ہالی وڈ کے عظیم اداکار آرنلڈ شیوازنگر کا پاکستان آنے کا اعلان
پولینڈ میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات کے دوران پاکستان آنے کی حامی بھری، دورے کے دوران لوگوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی دیں گے
محمد علی پیر 3 دسمبر 2018 21:49
(جاری ہے)
آرنلڈ شیوازنگر دورہ پاکستان کے دورہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔ اس سے قبل پولینڈ میں جاری اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کی۔
کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے کئے گئے مثبت اقدامات کو اجاگر کیا گیا۔ پاکستانی ٹیم نے پولینڈ کے شہر کاٹوویٹسا میں ہونے والے سی پی او 24 اجلاس میں پاکستان کی ماحولیاتی مطابقت ، آلودگی میں کمی لانے، موسمیاتی تبدیلی بارے اور اربوں درخت لگانے کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس دوران پاکستان کی جانب سے خطرناک گیسوں کے اخراج میں کمی کے حوالے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ واضح رہے کہ عالمی ماحولیاتی اجلاس میں 180 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں۔ 2015 میں ہونے والے پیرس معاہدے کے بعد اس کانفرنس کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.