ْعالمی ریسلرز کے وفد کی رنگ آف پاکستان کے آفیشلز کے ساتھ صوبائی وزیر اطلاعات سے ملاقات
پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دی ہے‘ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیا ض الحسن چوہان
جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16
(جاری ہے)
وفد میں 16 کے قریب عالمی ریسلرز اور رنگ آف پاکستان کے آفیشلز شامل تھے۔ صوبائی وزیر نے عالمی ریسلرز کو لاہور میں ان کی آمد پر خوش آمدید کہا۔
ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت و افتخار ہے۔ اس موقع پر دوسرے ممالک سے آئے ریسلرز نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لاہوریوں کے حسن سلوک اور مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستا ن آکر ہمیں دلی خوشی ہوئی ہے۔ خصوصا لاہور کی ثقافت دلکش ہے۔ رنگ آف پاکستان کے آفیشلز نے اپنے مسائل صوبائی وزیر کو بتائے جن کو ہر ممکن حد تک حل کروانے کی فیاض الحسن چوہان نے یقین دہانی کروائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.