اپنی شناخت بنانا چاہتی ہوں، سارہ علی خان

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:53

اپنی شناخت بنانا چاہتی ہوں، سارہ علی خان
ممبئی۔08 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شناخت بنانا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا اپنی فلم’’کیدرناتھ‘‘کی پر موشن کے دوران کہنا تھا کہ صرف تصویروں کی حد تک نہیں رہنا چاہتیں بلکہ اپنی شنا خت بنانا چاہتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :