ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ،(کل) ربیع الثانی کا پہلا دن ہو گا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 22:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ،(کل)اتوار کو ربیع الثانی کا پہلا دن ہو گا۔ اس بات کا اعلان ہفتہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔

(جاری ہے)

مفتی منیب الرحمان نے ہفتہ کو کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :