جیانگ سو کلچرل سنٹر کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج اینڈ کلچر سے الحمرا منتقل کیا جارہا ہے ‘اطہر علی خان
جیانگ سو کلچرل سنٹر کی منتقلی کے بعد اس میں چینی زبان، میوزک ،ویژئل آرٹ اور کوکنگ کلاسزہوا کریں گی‘‘آرٹسٹوں کو چینی میوزک سیکھنے میں مدد ملے گی‘ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل
اتوار 9 دسمبر 2018 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت چینی زبان سیکھنے کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جسے مد نظر رکھتے ہوئے جیانگ سو کلچرل سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا تھا،اس منصوبے میں پاک چین دوطرفہ لسانی روابط بڑھانے سے مل جل کر کام کرنے کی فضاء پروان چڑھے گی۔
انہوں نے کہا کہ جیانگ سو کلچرل سنٹر کو پلاک سے الحمرا میں منتقل کرنے کے لئے عمارت کی تزئین آرائش کی جارہی ہے اور جلد یہ عمل مکمل کر کے سنٹر کو یہاں منتقل کر دیا جائے گا۔صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی ہدایت پر جیانگ سو کلچرل سنٹر کو الحمرا منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ جیانگ سو کلچرل سنٹر پاک چین دوستی کا عکاس ہے اور الحمراکی فضاء آرٹ کے مزاج سے بھر پور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سنٹر میں آرٹ ورک ،ہینڈی کرافٹ اور چینی کلچر اور جیانگ سو کے کلچر سے متعلقہ چیزوں کی نمائش کے لئے آرٹ گیلری اور میوزیم بھی موجود ہے۔واضح رہے کہ جیانگ سو کلچرل سنٹر کا قیام 2007میں پلاک میں کیا گیا تھا ۔اس سنٹر کے قیام کے مقصد پاکستان میں چینی زبان کی تدریس کا بندوبست کر کے چینی زبان کے فروغ کے اقدامات کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.