نئی موبائل پالیسی کی تیاری کیلئے موبائل کمپنیوں کے نمائندوں سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا، پی ٹی اے حکام کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
پیر 10 دسمبر 2018 17:38
(جاری ہے)
پی ٹی اے حکام نے پیر کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نئی ٹیلی کام پالیسی کے تحت آئندہ سال کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید سے 300 ارب ڈالر سے زائد رقم پاکستان کے خزانے میں جمع ہونے کی توقع ہے۔
حکام نے بتایا کہ نئی موبائل پالیسی کے تحت موبائل فون کمپنیوں کو کاروبار کی وسعت، محفوظ سرمایہ کاری سمیت ملکی مفادات، نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع، نیٹ ورک کی توسیع اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم نکات شامل کئے جائیں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ پالیسی کی تیاری میں تمام موبائل کمپنیوں سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت یقینی بنائے جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.