انسداد بدعنوانی بارے صوبائی سطح پر انگریزی مضمون نویسی مقابلہ جات، گورنمنٹ کالج برائے طالبات میلہ منڈی گراؤنڈ کی طالبہ آمنہ تحریم نے پہلی پوزیشن حاصل کی
پیر 10 دسمبر 2018 18:53
(جاری ہے)
ایک پروقار تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سر ور نے طالبہ آمنہ تحریم کو انعام اور یادگاری سند سے نواز ا۔
کالج کی پرنسپل سیدہ فرح زاہد کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طالبات کی کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کررہاہے ۔ انہیں نصابی سرگرمیوں کے یکساں مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے صوبائی سطح پر انگریزی مضمون نویسی کا مقابلہ جیتنے اولی طالبہ آمنہ تحریم او ران کی استاد عمارہ مغل کو مبارکباد دی او ران کیلئے نیک خواہشات کا اظہا رکیا ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.