صوبائی وزیر صنعت وتجارت نے کھلی کچہری کا انعقاد کر کے دو گھنٹے تک لوگوں کے مسائل سنے
سرکاری افسران اپنے دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھیں ، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں آپ کی خدمت اور مسائل کے حل کے لئے حاضر ہوا ہوں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا‘میاں اسلم اقبال کی گفتگو
منگل 11 دسمبر 2018 13:36
(جاری ہے)
نئے پاکستان میں تعلیم ،صحت اور دیگربنیادی سہولتیں عوام کو ان کی دہلیز پر ملیں گی اور عام آدمی بھی سر اٹھا کر جئے گا۔
میرٹ کی بالا دستی ہو گی،قانون اورانصاف کی حکمرانی ہو گی۔کوئی کسی کا استحصال نہیں کر سکے گا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری افسران اپنے دفاتر کے دروازے عوام کے لئے کھلے رکھیں اور مسائل کے حل کے لئے دفاتر میں آنے والوں سے اچھا برتائو کیا جائے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔صوبائی وزیر نے سائلین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں یہاں آپ کی خدمت اور مسائل کے حل کے لئے حاضر ہوا ہوں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.