زلفی بخاری کے ای سی ایل کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژنل بنچ کل ساڑھے 12بجے کیس کا فیصلہ سنائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4دسمبر کو فیصلہ کیا تھا
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 دسمبر 2018 17:36
(جاری ہے)
واضح رہے منگل 4دسمبر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ذوالفقار علی بخاری کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
اس موقع پر درخواست گزار کی جانب سے سکندر بشیر ایڈووکیٹ نیب کی جانب سے عمران شفیق اوروفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران سکند ر بشیر ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ذوالفقار علی بخاری کو نیب نے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔دوران سماعت فاضل جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ وہ خط کہاں ہے جس کے ذریعے ایک بار میشر وزیر اعظم ذوالفقار بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔ حکومت نے خط پر کیا ایکشن لیا ہے، وزارت داخلہ کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے ذوالفقار علی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈالا تھا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.