حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں بیک ڈور رابطے
تحریک لبیک کے 322 رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 دسمبر 2018 11:14
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی جس کے پیش نظر گذ شتہ روز کراچی سنٹرل جیل، بنوں جیل،خضدار جیل ،کوٹلی جیل،صوبہ پنجاب کی لاہور اور حافظ آباد کی جیلوں سے پہلے مرحلے میں تحریک لبیک پاکستان کے 322 رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔
رہائی پانے والوں نے بھی اس بات کی یقین دہائی کروائی کہ وہ کوئی ایسا عمل نہیں کریں گے جو ملک میں بے چینی پیدا کرنے اورامن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے زمرے میں آتا ہو۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین ہونے والے مذاکرات کے تحت آئندہ دنوں میں دوسرے مرحلے میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے مزید رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیے جانے کا امکان ہے ۔ اس حوالے سےاُمید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد تحریک لبیک پاکستان کے اہم قائدین کے متعلق بھی بڑی پیش رفت ہو سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.