(ن) لیگ کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ میں الیکشن سیل قائم کرکے پی پی 168کے ضمنی انتخاب کی مانیٹرنگ کی گئی
بیلٹ باکسزکے حوالے سے تحفظات پر مبنی خط الیکشن کمیشن کو ارسال ، ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جائیگا
جمعرات 13 دسمبر 2018 14:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب کے سینئر نائب صدر ملک ندیم کامران، سابق وزیر بلدیات منشا اللہ بٹ ،اراکین اسمبلی پیر اشرف رسول ، سمیع اللہ خان ، ذیشان رفیق اور شہباز شریف کے ترجمان عطا اللہ تارڑ پرمشتمل الیکشن قائم کر کے پی پی 168 کے ضمنی انتخاب کی مانیٹرنگ کا ٹاسک دیا گیا ۔
الیکشن سیل کی جانب سے بیلٹ باکسز کے حوالے سے تحفظات پر مبنی خط الیکشن کو ارسال کیا گیا جبکہ ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بے ضابطگیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے رابطہ بھی کیاجائیگا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.