مٹھیِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ،زنانی بیماریوں کی ایک ورزہ سرجیکل کیمپ

جمعرات 13 دسمبر 2018 18:58

مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) امر جگدیش کمار ملانی سوشل فورم کی جانب سے سول ہسپتال مٹھی میں زنانی بیماریوں کی ایک ورزہ سرجیکل کیمپ قائم کی گئی، جس میں 20سے زائد غریب عورتوں کے مفت آپریشن کئے گئے۔

(جاری ہے)

امر جگدیش سوشل فورم کے رہنما ششیل کمار ملانی، لوکمارملانی، ونود کمار ملانی، ڈاکٹر دلیپ کمار نندانی کی رہنمائی میں ایک ورزہ مفت سرجیکل کیمپ قائم کی گئی جس میں غریب خواتین کے مفت آپریشن کے ساتھ ساتھ ان کا مفت علاج بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :