تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار46پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

جمعرات دسمبر 22:12

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) تفتان پاک ایران بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو گرفتار46پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق یہ افراد غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان بارڈر پرلیویز کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :