کرسمس بازار فائرنگ کا واقعہ، ایفل ٹاور کی روشنیاں بھج گئیں
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:42
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں کرسمس بازار کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی یاد اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں ایفل ٹاور کی روشنیاں بجھا دیں۔واضح رہے اسٹراس برگ میں کرسمس بازار کے قریب دو روز قبل فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 2افراد ہلاک جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.