
50 سال سے زائد عرصے سے پی آئی اے میں سفر کرنے والے مسافر کو قومی ائیرلائن کا خراج تحسین
پی آئی اے نے 54 سال سے مستقل سفر کرنے والے مسٹر صادق کو خصوصی کافی پیش کی اور شکریہ ادا کیا
سید فاخر عباس
جمعرات 13 دسمبر 2018
20:40

(جاری ہے)
تاہم وقت بہ وقت پی آئی اے کے کارنامے سامنے آتے رہتے ہیں جو اسکی ساتھ متاثر کرنے کے لیے کافی ہیں۔
تاہم کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جنہوں نے پی آئی اے کے بدترین دور کے باوجود قومی ائیرلائن سے وفاداری کا رشتہ نہیں توڑا۔وہ 1964 سے لے کر اب تک مسلسل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پر سفرکرتے آرہے ہیں۔یوں قومی ائیرلائن کے ساتھ ان کے رشتے کو 50 برس سے زائد ہونے جارہے ہیں۔اس موقع پر پی آئی اے نے انکو خصوصی خراج تحسین پیش کیا۔We are extremely humbled to welcome Mr. Sadiq on-board with us again. He has been flying with PIA since 1964, and we thank him with our special appreciation coffee art that brings a smile to his face. We appreciate and care for all our passengers.#PIA #FlyPIA #PIACares pic.twitter.com/bRJNBdYqH8
— PIA (@Official_PIA) December 13, 2018
مزید اہم خبریں
-
ن لیگ نے ایک ماہ کا وقت مانگا ہے ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرتے، ہم ان کو وقت دیں گے
-
وزیراعلیٰ کے پی کو کہتے کہ تجربہ نہیں لیکن مریم نوا زنے کونسی کارپوریشنز چلائیں جوبڑا صوبہ حوالے کردیا
-
جمادی الاول کے چاند کی پیدائش ہو گئی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو پتا ہی نہیں کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی ایکسپائری نہیں ہوتی
-
وفاقی دارالحکومت کے نجی مال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
پاکستان کے معدنی ذخائر2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پرمحیط ہیں جوکہ برطانیہ کے رقبے سے بھی دوگنا ہیں
-
شوگر ملز مالکان کا اربوں روپے منافع کمانے کا سلسلہ جاری
-
وسطی ایشیا، روس کی منڈیوں تک رسائی کیلئے کابینہ فیصلوں پر جلدازجلد عملدرآمد کیا جائے
-
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ایک ماہ کے دوران فی کلو 45 روپے تک مہنگی
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے،رانا مشہود
-
پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.