فیس بک پر لڑکیوں سے دوستی اور بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار
جمعہ 14 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے خاتون کی شکایت پر ملزم اسد کو نیو کراچی سے گرفتار کیا تو معلوم ہوا کہ ملزم جعلی فیس بک اکائونٹس سے لڑکیوں سے دوستی بڑھاتا تھا، شادی کرنے کے وعدے کرتا اور پھر ان کی نامناسب تصاویر لیکر بلیک میل کرنا شروع کردیتا تھا۔
اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ ملزم ایک خاتون کو بلیک میل کر کے 6لاکھ روپے لے چکا ہے جبکہ جس خاتون کی شکایت پر گرفتار ہوا، اس سے 2لاکھ مانگ رہا تھا ۔ایف آئی اے نے ملزم کا عدالتی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ ملزم اسد سے سوال کیاگیا تو منہ چھپاتا رہا ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کی جعلی آئی ڈیز بھی مل گئی ہیں ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.