گورنمنٹ پوسٹ گر یجویٹ کا لج اٹک کے سابقہ طلباء و طالبات کی ری یونین کی تقریب متوقع

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:32

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) گورنمنٹ پوسٹ گر یجویٹ کا لج اٹک کے سابقہ طلباء و طالبات کی ری یونین کی ایک تقریب 13جنوری 2019 بروز اتوار ہو نا متوقع ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جن طلباء و طالبات نے 2010 تک گورنمنٹ پوسٹ گر یجویٹ کا لج اٹک سے گر یجویشن یا پو سٹ گر یجویشن کی ہے ،وہ پر وفیسر ماجد وحید0321-5705701 ،میجر ہمایوں سعید0320-2612588،شہزاد نیاز 0334-9991115یا پر نسپل پو سٹ گر یجویٹ کالج اٹک057-9316163 پر 07 جنوری 2019 تک رابطہ کریں۔