عوام کی زندگی سہل اور ان کو زندگی کے سہولیات مہیا کرنا پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کے ترجیحات میں شامل ہیں،شوکت یوسفزئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:28
(جاری ہے)
پجگی روڈ پر واقع سرکاری مہمان خانہ میں فیملیز کیساتھ رات گزارنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ باقی مہمان خانوں میں فیملیز کے آنے کے بعد ان کو گاڑی کے ذریعے پجگی مہمان خانے میں لایا جائے گا۔
ان مہمان خانوں میں سہولیات کے بارے میں شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ مہمانوں کو رات کا کھانا اور ناشتہ بھی فراہم کیا جاتا ہے اس کے علاوہ سردیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کمروں میں ہیٹر اور واش رومز میں گرم پانی کا انتظام بھی موجود ہے جب کہ مسجد اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لئے یو پی ایس کی سہولت کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکاری مہمان خانوں میں مہمانوںکو لانے کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے خصوصی بسیں چلائی جاتی ہیں جو مہمانوں کو شہر کے مختلف علاقوں سے اکٹھا کرکے لاتی ہیں اور صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کاموں پر چھوڑ آتی ہیں۔ان سرکاری مہمان خانوں میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پچگی شیلٹر ہوم میں مہمانوں کو صحت کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ڈسپنسری بھی قائم کی گئی ہے جس میں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی نگہداشت کے لئے ان سرکاری مہمان خانوں میں ہر وقت وارڈن موجود رہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.