کھوکھرا پار راہداری بھی کھول سکتے ہیں، اب بھارت پہل کرے، گورنر سندھ
کسی ادارے کو کاروبار مخالف اقدام کی اجازت نہیں دینگے، 14 ویں بلڈ ایشیا سے عمران اسماعیل کا خطاب
اتوار 16 دسمبر 2018 18:00
(جاری ہے)
ہم بھی ان کا ساتھ دیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر وفاق نے سخت نوٹس لیا ہے۔ آئیندہ کوئی بھی ادارا ہماری حکومت میں انڈسٹری کو بند کرنے کی بات نہیں کرے گا۔ ہم پوچھتے ہیں کہ گیس کیوں بند کی جائی مزاکرات سے مسائل حل ہوتے ہیں۔
گیس کی بندش سے ملک کو معاشی نقصان ہوگا۔ سی این جی اسٹیک ہولڈرز سے بات ہوچکی ہے۔ سی این جی سیکٹر کے ساتھ صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، امن کا خواب خواب ہی رہے گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ نہیں پتہ کے سندھ گورنمنٹ کو مجھ سے کیا خطرات لاحق ہیں کہ گورنر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیٹھے۔ ہم ملکر چلنا چاہتے ہیں لیکن جس طرح میں ہاتھ بڑھا رہا ہوں سامنے سے رسپانس نہیں آرہا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے تمام منصوبے وقت پر پورے ہوں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ نئی حکومت کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی گئی ہیں لیکن ہم عوام کے مسائل حل کریں گے۔ بلڈ ایشیا نمائش کے دوسرے روز غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ ای کامرس گیٹ وے کے صدر ڈاکٹر خورشید نظام نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں کے مقامی کمپنیوں کے ساتھ کئی معاہدے انجام پائے ہیں۔ اس کے علاوہ مقامی تعمیراتی صنعت سے منسلک شخصیات نے غیر ملکی اور جدید تعمیراتی مصنوعات میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.