چکوال شہر میں قائم ٹرانسپورٹ کے قدیمی اڈوں کو نوٹس جاری
پیر 17 دسمبر 2018 21:56
(جاری ہے)
موٹر وہیکل آرڈیننس کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی چکوال بااختیار اسسٹنٹ کمشنر مظفرمختار نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ ان دونوں اڈوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں ۔
واضح رہے کہ ہمسفر ویگن سروس سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لیاقت علی خان مرحوم کا ملکیتی ہے اور ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ جبکہ دوسرا الائنس ٹریول اڈہ بھی مرحوم سابق وفاقی وزیر جنرل عبدالمجید ملک کا ملکیتی ہے اس ضمن میں الائنس ٹریول کے چیف ایگزیکٹو صوفی مشتاق بھٹی نے بتایا کہ شہر میں موجود ٹرانسپورٹ الائنس اڈہ میں سرکاری قوائد کیمطابق نہ صرف تمام سہولیات موجود ہیں بلکہ صاف ستھری عوامی لیٹرینیں جہاں چوبیس گھنٹے خاکروب موجود ہوتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.