سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی پاکستان مخالف مہم چلانے میں سرگرم
پیر 17 دسمبر 2018 22:10
(جاری ہے)
آن لائن کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق اتوار 16 دسمبر کو ’’ساتھ فور م‘‘ کی جانب منعقد کردہ تقریب میں سابق سفیر حسین حقانی سمیت سینیٹر افراسیاب خٹک، ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، بینا سرور، عارف جمال ، مرتضی سولنگی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
محمد تقی اور حسین حقانی کی جانب سے جاری کردہ دعوت نامہ میں پاکستان میںسال 2018ء میں ہونے والے الیکشن کے بعد کی صورتحال پر گفتگو کیلئے مدعو کیا گیا ۔جس میں یہ واضع کیا گیا کہ جولائی میں ہونے والے الیکشن کے بعد قائم ہونے والی حکومت عسکری پالیسی کے مطابق کام کررہی ہے اور فوجی قیادت کے زیر اثر اور پسندیدہ فیصلے دے رہے ہیں۔اس سے یہ تاثر دیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نئی قائم ہونے والے جمہوری حکومت ملک میںبسنے والی لبرل سوسائٹی مخالف ہے اور غریب کی آواز نہیں سنی جارہی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.