مقدمے کی رپورٹ اور چالان پیش نہ کرنے پر تھانہ فیصل ٹائون کے تفتیشی افسر ،
انچارج انویسٹی گیشن کی تنخواہ بند کرنے کا حکم
منگل 18 دسمبر 2018 15:09
(جاری ہے)
پراسیکیوشن نے بتایا کہ تفتیشی افسر کی جانب سے تین سال پرانے مقدمہ کی رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی، مقدمہ کی رپورٹ عدالت میں پیش نہ کرنے پر مقدمہ التواء کا شکار ہے، عدالت کی جانب سے دونوں افسروں کو متعدد بار طلبی کے نوٹسز، قابل ضمانت اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔
طلبیوں اور وارنٹ گرفتاری کے باوجود نہ افسر خود پیش ہوئے اور نہ رپورٹ پیش کی، پولیس افسروں کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کرنا ان کی پیشہ ورانہ غفلت کو ظاہر کرتا ہے۔ استدعا ہے کہ گواہوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔عدالت نے تھانہ فیصل ٹائون کے سب انسپکٹر امداد حسین اور اے ایس آئی امان اللہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور اکائونٹس آفس کو مراسلہ بھجوا دیا۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.