نیب نے طاہر بشیر چیمہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دیں
منگل 18 دسمبر 2018 15:50
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان کی جانب سے مختلف اداروں کو خط لکھے گئے ہیں جن میں طاہر بشیر چیمہ اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ۔
طاہر بشیر چیمہ کی اہلیہ عاصمہ طاہر چیمہ، بیٹی فاطمہ،حاجرہ سے متعلق بھی ریکارڈ مانگا گیا،طاہر بشیر چیمہ کے بیٹے اللہ داد،مدثر ،امدادللہ سے متعلق بھی ریکارڈ مانگا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ رہنماوں کو تحقیقات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے، ویسے ہی طاہر بشیر چیمہ کی گرفتاری بھی عمل میں آ سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.