سرفرازسنٹر پشاور نے دسویں آل خیبر پختونخواموئے تھائی ٹورنامنٹ کی چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
منگل 18 دسمبر 2018 17:58
(جاری ہے)
مقابلوں کے فائنل رائونڈ میں 40کلوگرام ویٹ کٹیگری کے مقابلے میں پشاور کے سمیع الرحمن نے گولڈ اور نوشہرہ کے ہارون الرشید نے سلور جبکہ سمیع اللہ نے برائونز میڈل جیت لیا،50کے جی میں بنوں کے جبران نے پہلی،صفی اللہ مندنی چارسدہ نے دوسری اور عمر (پشاور)نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
60کے جی میں پشاور کے مطیع اللہ نے گولڈ،پشاور کے آمین اللہ نے سلور اور سرفراز سینٹر پشاور کے عبدالرحمن نے برائونزمیڈل جیتا،70کے جی میں مندنی چارسدہ کے رفیع اللہ گولڈمیڈل ،سرفرازسینٹر پشاور کے فرید سلور میڈل اور مندنی چارسدہ کے عزیزالحق برائونزمیڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے ۔اسی طرح سرفرازسینٹر پشاور نے 35پوائنٹس کیساتھ پہلی،مندنی چارسدہ نے 32پوائنٹس لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔آخر میں نیشنل یوتھ ارگنائزیشن کے صدر ولید عرفان محمد زئی نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور شیلڈ تقسیم کئے۔اس موقع پر پاکستان ایمیچور موئے تھائی فیڈریشن کے سیکرٹری کے سیکرٹری جنرل میاں محمد ریحان حمید ،صوبائی موئے تھائی ایسوسی ایشن کے صدر،صاحبزادہ الہادی ،سیکرٹری عنایت اللہ خان ، نائب صدرسعید الرحمناور دیگر شخصیات بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.