تھرپارکر میں قحط سالی غذائی قلت کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے، تعداد 29ہوگئی

منگل 18 دسمبر 2018 21:58

تھرپارکر۔ 18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ضلع تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی مین غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے روان ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 29ہوگئے ہیں اور ادھر سول اسپتال مٹھی مین 81بچے زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ تھرپارکر کے دیگر تعلقہ ھسپتالوں میں بھی کئی بچے زیر علاج ہیں۔۔دوسرے جانب سول سرجن سول اسپتال مٹھی ڈاکٹر چمن شرما کا کہنا ہے کہ 24گھنٹوں مین تین بچے ایک 14سالہ کی لڑکی فوت ہوئے ہیں جبکہ دو بچے جوڑوے تھے جو ٹائیم سے پہلی 7ماہ کے تھے انہون نے کہا 29بچے روان ماہ فوت ہوئے ہیں اس وقت بھتر سے بھتر علاج کیا جارہاہے بچوں کے وارڈ میں ماہر ڈاکٹر علاج کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :