ایل این جی کی در آمد میں اضا فہ ، فرنس آئل کی کھپت گھٹ گئی
فرنس آئل کی کھپت میں58،پٹرول اور ڈیزل میں 18فیصد تک کمی ہوئی
بدھ 19 دسمبر 2018 19:58
(جاری ہے)
آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق نومبر میں فرنس آئل کی کھپت ایک لاکھ40ہزار ٹن سے زائد رہی ،بتایا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی گھروں کو ترجیحی بنیادوں پر ایل این جی کے استعمال کی ہدایات دی گئی ہیں جس کے باعث فرنس آئل کی کھپت میں کمی دیکھی گئی،نومبر میں پٹرول کی کھپت 10 فیصد کمی سے 5لاکھ68ہزار ٹن کے لگ بھگ رہی ،ڈیزل کی کھپت18فیصد کمی سے 6لاکھ11ہزار ٹن سے زائد رہی ۔
پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بارانی علاقوں میں دھند کے باعث نقل و حمل میں کمی کی وجہ سے پٹرول و ڈیزل کی کھپت میں کمی دیکھی گئی۔ہائی اوکٹین کی کھپت نومبر میں16فیصداورمٹی کے تیل کی کھپت 17فیصد کم رہی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.