عالیہ بھٹ اور سونم کپور بھی فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘کی مداح
کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ حمائمہ ملک، حمزہ علی عباسی، گوہر رشید، فارس شفیع، شفقت چیمہ، نیئر اعجاز اور صائمہ بلوچ بھی شامل ہیں
پیر 24 دسمبر 2018 12:39
(جاری ہے)
اس ٹریلر میں ایکشن کے ساتھ ساتھ رومانس کا تڑکا بھی نظر آیا جبکہ مولا جٹ اور نوری نتھ کی لڑائی نے بھی مداحوں کو دانتوں میں انگلیاں دبانے پر مجبور کردیا۔
سدھارتھ ملہوترا، کرن جوہر اور انوراگ کشیپ تو ٹریلر دیکھ کر فلم کے حوالے سے اظہار خیال کر ہی چکے ہیں اور اب فواد خان کی بالی وڈ کو اسٹارز عالیہ بھٹ اور سونم کپور نے بھی اس فلم کو سراہتے ہوئے ٹوئٹر پر اس کی تعریف کی۔عالیہ بھٹ نے ٹریلر دیکھنے کے بعد لکھا، کیا ہی شاندار ٹریلر ہے۔اس سے قبل سونم کپور نے بھی اپنے انداز میں فواد خان کی تعریف کی۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ بالی وڈ فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘جبکہ سونم کپور فلم ’’خوبصورت‘‘میں ، فواد خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔’’لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘کو پاکستان کی مہنگی ترین فلم قرار دیا جارہا ہے، جس کا اندازہ اس میں لگائے گئے سیٹس اور بہترین سینماٹوگرافی سے بھی ہو رہا ہے۔یہ فلم اگلے برس عید الفطر پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جسے پاکستانی اور چینی سینمائوں میں بیک وقت ریلیز کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.