آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا ،ْمنظور وسان
پیپلزپارٹی کی قیادت کا نام ای سی ایل میں ڈالنا کوئی نئی بات نہیں ای سی ایل میں نام دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،ْ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 دسمبر 2018 18:44
(جاری ہے)
خیرپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کا نام ای سی ایل میں ڈالنا کوئی نئی بات نہیں ای سی ایل میں نام دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو اس لیے ڈرایا اور دھمکایا جارہا ہے تاکہ حکومت صوبے میں مڈٹرم الیکشن کرواکر آسانی سے جیت کی راہ ہموار کرنا چاھتی ہے۔منظور وسان نے کہا کہ پکڑ دھکڑ میں سب آئیں گے، آج ہمارے خلاف کارروائی ہو رہی ہے کل عمران خان کی بھی باری آنی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.