کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 8 افراد جاںبحق
اتوار 30 دسمبر 2018 19:50
(جاری ہے)
جاںبحق ہونے والے تمام افراد کا ایک ہی فیملی سے تعلق ہے جنمیں گلشاد بی بی زوجہ عمر، شبیراں ماء زوجہ اسلم، نذیراں ماء زوجہ امیر بخش، دادنی ماء زوجہ ربنواز اور ریحانہ دختر ربنواز بعمر 10 سال، شازیہ دختر حقنواز بعمر 8 سال، سوہانہ دختر اسلم 9 سال، رضوانہ دختر محمد عمر بعمر 7 سال شامل ہیں جبکہ کار ڈرائیور وارث نیاز زخمی ہوا جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال راجنپور پہنچایا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بد قسمت خاندان سوزوکی کار نمبری 715BMH پر سوار ہو کر عمر کوٹ سے بخشاپور سندھ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ گڑانگ پل شاہوالی کے نزدیک تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنیوالے ٹرک نمبری IDT 1239 سے جا ٹکرائی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.