بھارت کا اداکارہ سارہ لورین کو ویزا دینے سے انکار
فلم ’’ فراڈ سیاں‘‘ کی پرموشن کیلئے ویزا جاری نہ ہو سکا‘فلم 18جنوری کو ریلیز ہو گی
بدھ 9 جنوری 2019 12:10
(جاری ہے)
اداکارہ نے امید ظاہر کی کہ انہیں فلم کی ریلیز سے قبل ویزا جاری ہو جائے گا۔
یاد رہے کہ سارہ لورین ایک اور نئی بالی وڈ فلم میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ وہ ’’ فراڈ سیاں‘‘ میں ارشد وارثی کے ساتھ اداکاری کریں گی ۔ارشد وارثی فلم میں ایک ایسے فراڈیے کا کردار نبھارہے ہیں جو ایکساتھ کئی لڑکیوں سے شادی رچاکر ان سے پیسے لوٹتا ہے۔فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے ۔’’ فراڈ سیاں‘‘ 18 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.