سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس منگل کو گوادر میں ہوگا

بدھ 9 جنوری 2019 14:38

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس منگل کو گوادر میں ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آئندہ منگل کو گوادر میں ہوگا۔ اجلاس میں گوادر میں سی پیککے جاری منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا اجلاس سینٹر شیری رحمان کی کنوینرشپ میں گوادر پورٹ اتھارٹی ،گوادر میں ہوگا۔ سینیٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمیٹی مختلف منصوبوں کا دورہ بھی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :