وزیراعلیٰ کا ڈی پی او پاکپتن اور بزرگ شہری کے درمیان پیش آنیوالے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

جمعہ 11 جنوری 2019 22:23

وزیراعلیٰ کا ڈی پی او پاکپتن اور بزرگ شہری کے درمیان پیش آنیوالے واقعہ ..
لاہور۔11 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی پی او پاکپتن اور بزرگ شہری کے درمیان پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات کرکے 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے۔