قومی اسمبلی: آصف زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات ،اجلاس کی کارروائی رک گئی
اراکین اسمبلی حیرت سے دیکھتے رہے
پیر 14 جنوری 2019 21:38
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جب سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اجلاس میں پہنچے تو ان کا ڈسک بجا کر استقبال کیا گیا جب وہ اپنی نشست پر پہنچے تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ان کے پاس گئے اور مصافحہ کیا اور گفتگو کی اس دوران اسمبلی کی کارروائی رک گئی اور تمام اراکین شہباز شریف اور آصف علی زرداری کو حیرت سے دیکھتے رہے جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس کی کارروائی کو آگے چلانے کی کوشش کرتے رہے، شہباز شریف سے ملاقات کے بعد آصف علی زرداری سے رانا تنویر نے ہاتھ ملایا تو سابق صدر ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ان سے گفتگو کرتے رہے اور شہباز شریف واپس اپنی نشست پر آگئے، رانا تنویر سے گفتگو کے بعد آصف علی زرداری اپنی نشست پر بیٹھ گئے اور پھر پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی آکر ان سے ملتے رہے اس کے بعد سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آصف علی زرداری کے پاس بیٹھ کر ان سے گفتگو کرتے رہے اس دوران شہباز شریف ایوان میں مہنگائی، لوڈشیڈنگ پر گفتگو کرتے رہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.