عمران خان ملک کو ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں ،صوبائی وزیرمال
جب ملک کاوزیراعظم ایماندار ہوتوسمندرسے صرف تیل ہی نہیں بلکے سونا بھی نکل آئے گا ، شکیل خان ایڈوکیٹ
پیر 14 جنوری 2019 23:42
(جاری ہے)
کیونکہ ملک کوکرپٹ سیاستدانوں اوربیورورکریٹس نے لوٹ لیاہے اب سترسالوں کاگندصاف کرنے کیلئے عمران خان کے قیادت میںکرپشن سے صاف کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں اوربہت جلدعوام کوریلیف دیں گے ۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان قدرتی حسن اوروسائل سے مالامال ملک ہے مگرکرپٹ حکمرانوں کی لوٹ مارکی وجہ سے آج ملک کابچہ بچہ مقروض ہے ۔انہوںنے کہاکہ اب عمران خان کے قیادت میں پاکستان سے کرپشن اوربدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائنگے کیونکہ ہم نہ خودکرپشن کرتے ہیں اورنہ کسی کرپشن کرنے کی اجازت دیںگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.