لو میرج کی نسبت ارینج میرج زیادہ کامیاب ہوتی ہے ‘اداکارہ سعدیہ امام
مجھے زندگی کا بہترین جیون ساتھی ملا ہے ،اپنی ارینج میرج کی شادی پر خوش ہوں
بدھ 16 جنوری 2019 12:44
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ لو میرج کا ٹرینڈ کراچی میں بھرپور فروغ پا رہا ہے جہاں گزشتہ پانچ سالوںکے دوران 50کے قریب فنکاروں نے لو میرج کی ہے اور خدا کے فضل سے یہ تمام کامیاب رہی ہیں مگر لاہور میں ہونے والی شادیاں جن میں فریحہ پرویز ،جاناں ملک ،نعمان جاوید اور فضاء علی سمیت بہت سے فنکاروں کی لو میرج کا اختتام طلاق کی صورت میں سامنے آیا جبکہ حمیرا ارشد اور انکے شوہر کے درمیان بھی اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ انسان کو لو میرج کی بجائے ارینج میرج کرنی چاہیے ۔باقی لڑکی پر منصر ہوتا ہے کہ وہ اپنی گھریلو زندگی کو کس طرح کامیابی سے آگے بڑھاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے مجھے زندگی کا بہترین جیون ساتھی ملا ہے اور میں اپنی ارینج میرج کی شادی پر خوش ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.