فرسودہ نظام سے عوام کو کچھ نہیں ملا ،عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے پرانا نظام بدلنا ہوگا‘عثمان بزدار
گورننس کو بہتر بنا کر عام آدمی کی توقعات کو پورا کرینگے، عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی حقیقی انقلاب ہے اب ترقی ماضی کی طرح صرف چند بڑے شہروں تک محدود نہیں، دائرہ کار چھوٹے شہروں تک بڑھایا جا رہا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 16 جنوری 2019 23:34
(جاری ہے)
عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی حقیقی انقلاب ہے اور صحت، تعلیم، زراعت اور سماجی شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے بہتری لائی جا رہی ہے۔ پسماندہ اور دور درازعلاقوں کے عوام کی حالت بدلنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور اب ترقی ماضی کی طرح صرف چند بڑے شہروں تک محدود نہیں، دائرہ کار چھوٹے شہروں تک بڑھایا جا رہا ہے۔ سماجی و معاشی انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام سے تبدیلی کا خواب پورا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چند عاقبت نا اندیش عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہیں۔ فرسودہ اور بوسیدہ نظام سے عوام کو کچھ نہیں ملا اور ان کے مسائل حل نہیں ہوئے۔عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے پرانا نظام بدلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں گورننس کو بہتر بنا کر عام آدمی کی توقعات کو پورا کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.