پی اے سی کی چیئرمین شپ کامعاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ
شہبازشریف کی چیئرمین شپ سے متعلق کیس کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا، ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی چیئرمین پی اے سی تقرری کیخلاف درخواستیں دائر کی گئی تھیں
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 جنوری 2019 18:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کہ شہبازشریف کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کو بھی خط لکھوں گا کہ مجھے بھی پی اے سی میں شامل کیا جائے۔
پی ٹی آئی اپنے کسی بندے کو ڈراپ کرکے مجھے شامل کرے۔ کیونکہ میں ایک پارٹی کی نمائندگی کرتا ہوں۔ میں پھر ن لیگ کا احتساب کریں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں شہبازشریف کیخلاف سپریم کورٹ جارہاہوں اگر سپریم کورٹ میری بات نہیں مانے گی تومیں لڑائی تونہیں کرسکتا۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ میں نے کبھی نوازشریف اور شہبازشریف کا نام صاحب کے بغیر نہیں لیا۔میں نے کبھی بیٹیوں کا نام نہیں لیا۔ لیکن شہبازشریف کو شرم آنی چاہیے کہ اس پر 121کیسز ہیں وہ کیا احتساب کرے گا۔ واضح رہے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر اور پی اے سی کے باعث قائمہ کمیٹیاں نہ بننے پر محکمانہ کام تاخیر کا شکار ہونے پر شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی تعینات کردیا تھا۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں مجبوراً ایک کرپٹ شخص کو چیئرمین پی اے سی بنانا پڑا تاکہ کام شروع ہوسکیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.