الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کے لیے ایوان میں داخلہ بند
پنجاب کابینہ کے 10 وزرا کو بھی ایوان میں داخل یونے سے روک دیا گیا۔ ،زیراعلیٰ کے 6 معاون خصوصی اور مشیر بھی ایوان میں داخل نہیں ہوسکیں گے
جمعرات 17 جنوری 2019 23:58
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ق) کے 5 اور آزاد 2 جبکہ 1راہ حق پارٹی کے رکن کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے باؤ رضوان ، عمار یاسر،شجاعت نواز، احسان الحق ،بسمہ چوہدری کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
راہ حق پارٹی کے معاویہ اعظم کو داخلے سے روکا گیا ۔ آزاد امیدوار بلال اصغر ، احمد علی اولکھ بھی ایوان میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ صوبائی وزراء عمار یاسر، سید سعیدالحسن، انصر مجید نیازی، سبطین خان، محمد اجمل چیمہ،تیمور بھٹی ، ہاشم ڈوگر، تیمور بھٹی، زوار حسین وڑائچ، نعمان لنگڑیال، سمیع اللہ چوہدری کو بھی ایوان میں داخلے سے روک دیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر ان اور معاون خصوصی فیصل حیات جوانہ، معاون خصوصی امیر محمد خان معاون خصوصی عبدالحئی دستی مشیر وزیراعلیٰ ، خرم لغاری معاون خصوصی وزیراعلیٰ، رفاقت علی گیلانی معاون خصوصی محمد حنیف بھی ایوان میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.