جی آئی ٹی رپورٹ الف لیلیٰ کی کہانی نہیں بلکہ 172چوروں کی کھلی کتاب ہے ، حلیم عادل شیخ
ہفتہ 19 جنوری 2019 21:23
(جاری ہے)
فنڈ کی مانگیں کرنے والے عوام کے لئے نہیں بلکہ اومنی گروپ کے لئے فند مانگ رہے ہیں۔ تھر میں روزانہ بچے مر رہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقے میں معصوم بچی گٹر میں ڈوپ کر جاں بحق ہوگئی لیکن ان کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے پاس دو ہی آئیٹم ہیں ایک این آئی سی وی ڈی اور مرتضیٰ وہاب جس کے ذریعے پوری سندھ کی گندگی چھپائی جاتی ہے پورے سندھ کی گند کی جگہ این آئی سی وی ڈی دکھا کر اپنی کرپشن چھپاتے ہیں پیپلزپارٹی مرتضیٰ وھاب کے سافٹ فیس کو سامنے لاکر اپنی جھوٹ سچ بلواتی رہتی ہے ۔
این آئی سی وی ڈی کا 14 بلین نہیں 8.9 بلین کا بجیٹ ہے ادارہ 10 ارب کا مقروض بن چکا ہے این آئی سی وی ڈی میں بجیٹ عوام پر نہیں خرچ کیا جاتا این آئی سی وی ڈی میں نوید قمر کے رشتہ دار ندیم قمر کو ساٹھ لکھ تک تنخواہ دی جاتی ہے جعلی آرڈر اور جعلی بھرتیوں پر لاکھوں روپے تنخواہ دی جارہی ہے ادارہ مقروض بن چکا ہے این آئی سی وی ڈی اگر وفاق کے پاس جائے گاتو عوام کی زیادہ خدمت ہوگی مرتضیٰ وھاب نے جی آئی ٹی رپورٹ مکمل نہیں پڑھی ہے ان کی ساری کرپشن کی داستان ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.