لالہ موسی، موٹر سائیکل کی اقساط کی رقم لینے کیلئے گھر آئے سیلز مین پر تشدد،مقدمہ درج

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:30

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) موٹر سائیکل کی اقساط کی رقم لینے کیلئے گھر آئے سیلز مین پر تشدد۔

(جاری ہے)

تفصیل کیمطابق دو سال قبل قسطوں پر موٹر سائیکل لیکر رقم ادا نہ کرنے پر اعجاز ساکن لنڈپور نے ذیشان ساکن دیونہ منڈی،نعمان ساکن مقبول آباد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور جان سے مار دینے کی دہمکیاں دیدیں جس پر تھانہ شاہین چوک نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :