دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 21 جنوری 2019 13:26

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 15000کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد6100 کیوسک اور اخراج6100کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد7600کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد6300کیوسک اور اخراج6300کیوسک رہاجناح بیراج آمد25800 کیوسک اور اخراج 25800کیوسک،چشمہ آمد20600 کیوسک اوراخراج 27000کیوسک، تونسہ آمد25400 کیوسک اور اخراج25400 کیوسک، پنجند آمد5800 کیوسک، اور اخراج 5800 کیوسک،گدو آمد 10300کیوسک اور اخراج 8900 کیوسک، سکھر آمد4900 کیوسک اور اخراج 4900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈش کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1433.56 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.883 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1116.95 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.713 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 639.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.013 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔

متعلقہ عنوان :