ساہیوال میں پولیس گردی کا شکار خاندان کے مقتولین کیلئے سندھ اسمبلی میں فاتحہ خوانی
پیر 21 جنوری 2019 21:45
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کا اجلاس پینتالیس منٹ تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو سانحہ ساہیوال کی گونج سندھ اسمبلی میں بھی سنی گئی اور کئی ارکان نے اس بربریت کے اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی درخواست کی گئی۔
ایوان میںمعروف ٹی وی آرٹسٹ گلاب چانڈیو اور دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی ہوئی جبکہ کورنگی میں میاں بیوی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے انکی صحت یابی کے لئے دعا مانگی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
-
سینٹ …آئین صرف ججز کی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کی عزت کے حوالے سے بھی بات کرتا ہے، فیصل سبزواری
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.