لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی، قطری وزیر خارجہ

منگل 22 جنوری 2019 12:33

لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی، قطری وزیر ..
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی۔

(جاری ہے)

قطری خبر رساں ایجنسی کیو این اے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کے لئے قطر 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے لبنانی معیشت میں بہتری آنے کی امید ہے۔ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ ایک خوشحال اور مستحکم لبنان کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہاں سرمایہ کاری کی جائے۔

متعلقہ عنوان :