چکن کی قیمت کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 400 روپے سے کم ہو گئی

منگل 14 مئی 2024 18:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 17روپے کمی سی399روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سی275روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔