Live Updates

وزیراعظم عمران خان وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود انہماک سے سنتے رہے

بدھ 23 جنوری 2019 22:34

وزیراعظم عمران خان وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر اپوزیشن کے شور شرابے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود انہماک سے سنتے رہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019ء پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کی طویل تقریر وزیراعظم عمران خان نے انہماک سے سنی اور وہ انہیں مختلف اہم اقدامات پر داد بھی دیتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات